Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ایٹمی اسلحہ کے تجربات کیخلاف عالمی دن

نیویارک۔۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کے خلاف عالمی دن  بدھ  کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات سے نسل انسانی پر مرتب ہونے والے منفی اثرات اور ماحول کو آلودگی سے بچانے سے متعلق آگہی پیدا کرنا ہے اس دن کے حوالے سے مختلف سماجی تنظیموں  کے زیر اہتمام تقریبات منعقد ہوں گی جس میں ماہرین ایٹمی ہتھیاروں کی تباہ کاریوں کے متعلق تفصیلی لیکچر دیں گے۔

شیئر: