Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

سعودی عرب کو اسلامی دنیا کا دل سمجھتے ہیں، احمد قریشی

مدینہ منورہ (یوسف بلوچ)پاکستانی ٹی وی چینل کے میزبان احمدقریشی سعودی عرب کو اسلامی دنیا کا دل سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام خلیج میں بدامنی پھیلانے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کرینگے۔ وہ فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مسجد نبوی شریف کی زیارت کیلئے مدینہ منورہ پہنچنے ہوئے تھے۔
 

شیئر: