Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

ویڈیو گیم ٹورنامنٹ میں فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

فلوریڈا.... امریکہ میں ویڈیوگیم ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی جبکہ11 افراد زخمی ہیں ۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں حملہ آور مارا گیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقہ جیکسن ویل میں ویڈیوگیم ٹورنامنٹ کے دوران نامعلوم نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ موقع واردات پر موجود پولیس اہلکاروں نے فوری جوابی کاروائی کر تے ہو ئے حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا تھا۔

شیئر: