Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

جہانگیر ترین کی لندن سے واپسی

اسلام آباد...پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اپنا لندن کا دورہ مختصر کرکے وطن پہنچ گئے ہیں۔ وہ صدارتی الیکشن سے قبل سینیٹ اور دیگر اسمبلی ارکان سے ملاقات کرینگے۔ وہ عارف علوی کی درخواست پر آئے ہیں جنہوں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر کے انتخاب میں انکی مدد کریں۔
 
 

شیئر: