Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

زرداری اور تالپور نے بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد....سابق صدر آصف زرداری اور انکی بہن فریال تالپور نے ایف آئی اے میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ وہ 38منٹ تک سوالات کے جواب دیتے رہے۔ بعد میں دونوں رہنما ایف آئی اے آفس سے روانہ ہوگئے۔
 
 

شیئر: