Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مکین کی وفات پر آرمی چیف کی تعزیت

راولپنڈی...آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو امریکی سینیٹر جان مکین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جان مکین کی وفات گزشتہ روز 81 سال کی عمر میں کینسر کے باعث ہوئی تھی۔ 
 
 

شیئر: