Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

وزیرحج و عمرہ سے اشرفی کی ملاقات

ریاض ...سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن سے مکہ مکرمہ میں پاکستان علماءکونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔ وزیر حج نے انہیں خوش آمدید کہا۔ انہوں نے امسال فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کی۔ علامہ اشرفی نے حج 1439ھ کے انتظاما ت کو کامیا ب اور منفردقرار دیا۔
 

شیئر: