Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نمک ”نظر“ لگنے کا علاج نہیں ، المطلق

ریاض ...سعودی سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا ہے کہ جنات کو بھگانے اور نظر بد کے علاج میں نمک کے ا ستعمال سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ بعض لوگو ں کا یہ خیال کہ نمک کے استعمال سے جنات بھاگ جاتے ہیں اور نظر بد ختم ہوجاتی ہے۔ بالکل غلط ہے شریعت میں اسکا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ یہ خرافاتی سوچ ہے کہ نمک کے استعمال سے کسی کو لگی ہوئی نظر دور ہوجاتی ہے۔
 

شیئر: