Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ایرانی ساختہ ڈرون البیضا میں گرا لیا گیا

ریاض ...یمن کی سرکاری فوج نے ایرانی ساختہ حوثیوں کا ڈرون البیضا کمشنری کے نعمان ضلع میں مار گرایا۔ سبتمبر نیٹ ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیاکہ ڈرون پر دھماکہ خیز مواد لدا ہوا تھا۔ اسے نعمان ضلع کے الغول قریہ میں گرالیا گیا۔ ملبے کے معائنے سے پتہ چلا کہ وہ ایرانی ساختہ تھا۔
 

شیئر: