Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

وزیراعظم اضافی سیکیورٹی لینے کو تیار نہیں، ایک اور تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد ...وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔ نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے ذرائع کاکہناہے کہ اب تک 6الرٹ جاری کئے جاچکے ہیں۔ ادھر پولیس کا کہناہے کہ وزیراعظم کو بلیو بک کے مطابق سیکیورٹی فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور انہیں اس پر قائل کیا جارہا ہے لیکن وہ اضافی سیکیورٹی لینے کو تیار نہیں۔
 

شیئر: