Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایشین گیمز: پاکستان کا کبڈی میں بھی کانسی کا تمغہ

 
  جکارتہ: 18 ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے کبڈی کے مقابلے میں بھی کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔ایشین گیمز میں ایشیا بھر کے کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کی دوڑ جاری ہے۔ ایشیائی ایونٹس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس نے اچھی کارکردگی کامظاہرہ نہیں کیا اور قابل ذکر پرفارمنس دکھانے میں ناکام رہے ہیں، کبڈی ٹیم نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔ سیمی فائنل میں کوریا نے پاکستان کو 27-24 کے فرق سے شکست دی ہے۔ پاکستان کی کراٹیکاز نرگس نے بھی کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے ۔

شیئر: