Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔۔۔امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب  ہے۔نیویارک میں وقفے کے  بعد برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.01 ڈالر بڑھ کر 75.73 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 83  سینٹ اضافے کے ساتھ 68.66 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

شیئر: