Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی کرنسی نوٹس پر ڈاکٹر العساف کے دستخط

ریاض۔۔۔۔۔ڈاکٹر ابراہیم العساف ،وزیر خزانہ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے باوجودسعودی کرنسی نوٹس پر اپنے دستخط کے حوالے سے سعودی شہریوں کے ذہن میں ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔شاہ فہد اور شاہ عبداللہ کے زمانے میں جو کرنسی نوٹ جاری ہوئے تھے ان پر وزیر خزانہ کی حیثیت سے ڈاکٹر عساف کے دستخط ہیں ۔ نئے کرنسی نوٹس پر وزیر خزانہ کی جگہ بھی ڈاکٹر العساف کے دستخط ہیں۔

شیئر: