Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

حرم مکی شریف میں حاجی نے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں ایک حاجی نے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ واقعہ آج جمعہ کو صبح 8بجکر 30منٹ پر ہوا۔ خود کشی کرنے والے حاجی کا تعلق عرب ملک سے ہے۔مطاف میں گرنے سے طواف کرنے والے دو افراد زخمی ہوگئے۔
 

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

 

شیئر: