Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

بیشہ روڈ پر حادثہ،ایک خاندان کے 18زخمی ،2جاں بحق

بیشہ۔۔۔۔۔بیشہ الریم روڈ پر ایک ہی خاندان کے 20افراد ٹریفک حادثہ کے شکار ہوگئے ان میں 2جاں بحق اور 18زخمی ہوگئے۔ بیشہ محکمہ صحت کے ترجمان علی آل بخیتان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ بیشہ الریم روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد زخمی اور 2ہلاک ہوئے ۔ زخمیوں کو کنگ عبداللہ اسپتال میں علاج کیلئے داخل کرادیا گیا۔ایک کی حالت نازک ہے۔ اس کے سر میں زخم آئے ہیں وہ انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -قطر کو حجاج بھیجنے کی دعوت دی تھی،خالد الفیصل

شیئر: