Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

آرمی چیف کی روضہ رسول پر حاضری

 مدینہ منورہ...آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جمعرات کو روضہ رسول پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ واضح رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔ وقوف عرفہ کے بعد منی میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی آرمی چیف نے ملاقات کی۔ علاقائی سلامتی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں:شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف کی ملاقات
 

شیئر: