Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایرانی حجاج نے ضوابط کی پابندی کی، گورنر مکہ مکرمہ

منیٰ..... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ امسال 86ہزار ایرانی حجاج نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کی۔ ایرانی حجاج نے طے شدہ اصول و ضوابط کی پابندی کرتے ہوئے حج کیا۔ سعودی عرب فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے تمام مسلمانوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ دیگر ممالک کی طرح ایرانی حجاج کا بھی کوٹہ مختص ہے۔ اس کے تحت وہ طے شدہ اصول و ضوابط کی پابندی کرتے ہوئے حج کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: