Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025

ڈپٹی گورنر مکہ شہزادہ عبداللہ کا بعداز حج انتظامات کا جائزہ

مکہ مکرمہ .... نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بن بندر نے حج آپریشن کی کامیابی پر عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے مکہ مکرمہ میں حجاج کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ نائب گورنر کے ہمراہ حج سیکیورٹی فورسسز کے عہدیدار اور وزارت حج کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی گورنر کو مکہ مکرمہ میں بعداز حج کئے گئے انتظامات کے بارے میں مطلع کیاگیا ۔
 

شیئر: