Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

اہلکار نے بچی کو رمی کرائی

منیٰ ..... یہاں ایک سیکیورٹی اہلکار نے انسانیت نوازی کی خوبصورت مثال رقم کردی۔ اہلکار نے ایک بچی کو گود میں لیکر رمی کرائی۔ بچی بیحد خوش ہوگئی۔ بچی کا باپ اسے کندھے پر لیکر پہنچا تھا اور خیمے سے جمرات تک لانے پر تھک گیا تھا۔ باپ نے اہلکار کا شکریہ ادا کیا اور بچی کیساتھ ہمدردی پر اہلکار کو دعائیں دیں۔
 
 

شیئر: