Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

فواد چوہدری کیلئے ڈالروں کا ہار

  اسلام آباد... تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری وزارت سنبھالنے کے بعد آبائی علاقے تحصیل دینہ پہنچے تو انہیں تحریک انصاف کے مقامی رہنما چوہدری مقبول حسین نے ڈالروں کا ہار پہنایا ۔ ڈالر کا ہار پہنے تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہے ۔ اس تصویر پر مختلف تبصرے کئے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ فواد چوہدری این اے 67 جہلم ٹو سے 93 ہزار 102 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

شیئر: