Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کراچی میں شہری سے لوٹ مار کرنیوالے2 ڈاکو ہلاک

کراچی ...کراچی کے علاقے فیروزآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں2ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ پولیس کے پہنچنے پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے ڈاکو زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔مارے گئے ڈاکو اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بر آمد کی گئی۔
مزید پڑھیں:مردان میں معمولی تنازع پر فائرنگ،7ہلاک

شیئر: