Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بشری بی بی نے عید پر کیا پیغام دیا؟

  اسلام آباد... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عیدالاضحیٰ پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔انہوں نے کہا کہ آئیں نئی قیادت کے سائے تلے متحد ہو جائیں اور نئے پاکستان کے لئے پ±ر امید رہیں۔انہوں نے ملک کی خوشحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔
مزید پڑھیں:عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

شیئر: