Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

تاجر کی بیٹی نے بزرگ خاتون کو گاڑی سے کچل دیا

نئی دہلی۔۔۔۔دارالحکومت  دہلی کے کناٹ پیلس میں ایک فیشن ڈیزائننگ انسٹی ٹیوٹ کی طالبہ نے غلط سائڈ پرکار چلا تے ہوئے ایک بزرگ خاتون کو کچلدیا۔ملزمہ شریا اگروال نے اس خاتوں کو نہ صرف ٹکر ماری بلکہ تقریبا ً100 میٹر تک گاڑی سے گھسیٹتی چلی گئی۔ اس لڑکی نے اپنی گاڑی میں بیٹھی باقی 2 لڑکیوں کے ساتھ فرار ہونے کی کوشش کی تاہم موقع واردات پرموجود پولیس نے اسے گرفتار کرلیابعد ازاں ضمانت پر چھوڑدیاگیا۔زخمی خاتون کو فورا اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیں:- - -  -سلطان پور : بھیڑ نے 2بدمعاشوں کو زدوکوب کرکے ہلاک کردیا

شیئر: