Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

وزیر داخلہ نے مجاہدین فورس کی کارکردگی کا جائزہ لیا

منی: وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف نے حج سیکیورٹی میں شامل مجاہدین فورس کی کاکردگی کا جائزہ لیا۔ مجاہدین فورس کے رہنما جنرل منصور بن عبد اللہ الشدی نے وزیر داخلہ کو بریفنگ دی ۔ وزیر داخلہ نے حجاج کی سلامتی اور خدمت میں تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے حج سیکیورٹی فورس کی کاکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
 

شیئر: