Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

ولی عہد سے شیشانی صدر کی ملاقات

منی: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے شیشانی صدررمضان قدیروف نے ملاقات کی۔ قصر منی میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارکباد دی اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف ، نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبد اللہ بن بندر کے علاوہ شاہی خاندان کے دیگر افراد سمیت شیشانی صدر کے ہمراہ وفدبھی موجود تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: