Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

عید الاضحی پر قربانی کرتے ہوئے 31 افراد زخمی

ریاض .... عید الاضحی کے پہلے دن شاہ سعود میڈیکل سٹی میں قربانی کرتے ہوئے 31 افراد زخمی ہو ئے ۔ سبق نیوز کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دیا گیا ۔ 
 

شیئر: