Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

جازان پر داغا جانے والا میزائل ناکارہ بنادیا گیا

جازان: جازان پر داغا جانے والا حوثی میزائل ناکارہ بنادیا گیا۔ اتحادی افواج کے ترجمان جنرل ترکی المالکی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں نے آج منگل کو شام 6بجکر19منٹ پر جازان کی کمشنری عمران کی شہری آبادی پر میزائل داغا جسے سعودی فضائیہ کے راڈار نے ریکارڈ کرلیا۔ فضائیہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حوثی میزائل کو فضا میں ناکارہ بنادیا۔ کارروائی کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
 

شیئر: