Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

حجاج کرام کی خدمت عظیم شرف ہے، شاہ سلمان

منی: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے اس ملک کو جو عظیم شرف بخشا ہے وہ حجاج کرام کی خدمت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی حجاج کا حج قبول فرمائے اور تمام ممالک پر امن وسلامتی قائم ودائم رکھے۔
 

شیئر: