Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025

متھرا میں انٹر سٹی ایکسپریس کی زد میں آکر7افراد زخمی

لکھنؤ۔۔۔۔اترپردیش کے متھرا کے کوسی کلاں ریلوے اسٹیشن پر انٹر سٹی ایکسپریس کی زد میں آنے سے 7 افراد شدید زخمی ہو گئےجنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اسپتال میں بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے۔زخمیوں کا تعلق کوسی کلاں اورقریب کے گاؤں سے ہے۔واقعہ صبح قریب 7 بجےپیش آیا۔پولیس اور ریلوے کے اعلی حکام جائے وقوعہ پر پہنچ کر معائنہ کیا ۔بعد ازاں مسافروں سے بھری ٹرین منزل کی طرف روانہ کردی گئی۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے کارروائی شرو ع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -پاکستان آرمی چیف سے گلے ملنے پر سدھو پربغاوت کا مقدمہ درج

شیئر: