Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عمران عید کی چھٹیوں میں بھی کام کرینگے

اسلام آباد... و زیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ کی چھٹیاں نہیں منائیں گے۔ ان چھٹیوں کے دوران بھی کام کریں گے ۔مختلف وزارتوں پر بریفنگ لیں گے ۔ وزارت داخلہ کے امور کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔ و زیر اعظم تمام وزارتوں کے ر یکارڈکا از خود جائزہ لے رہے ہیں۔دریں اثناءعمران خان بنی گالہ سے وزیراعظم ہاوس میں ملٹری سیکریٹری کی رہائش میں منتقل ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان صرف اتوار کا دن بنی گالہ میں گزاریں گے۔
 مزید پڑھیں:عمران خان میرے بھا ئی کی طرح ہیں،سونیا گاندھی

شیئر: