Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

حجاج کے قافلے مزدلفہ پہنچنا شروع

عرفات: حجاج کرام کے اولین قافلے مزدلفہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ یوم عرفہ کا سورج غروب ہونے کے بعد حجاج کرام کے قافلے مزدلفہ روانہ ہوئے تھے۔ قافلوں کی مزدلفہ آمد کا سلسلہ رات بھر جاری رہے گا۔
 

شیئر: