Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

میدان عرفات میں بچے کی پیدائش

عرفات: میدان عرفات میں امسال حج موسم کے پہلے بچے کی ولادت ہوئی۔ وزارت صحت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نومولود کی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عرفات کے اسپتال میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کا نام وضاح رکھا گیا ہے۔
 

شیئر: