Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں آج پیر کو فجر کی نماز کے بعد غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی میں 160 ماہرین نے حصہ لیا۔ رسم ادا کرنے کی تقریب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمن السدیس اور کلید بردار کعبہ سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ 
 

شیئر: