Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

میدان عرفات میں عازمین کی سیلفیاں

عرفات: میدان عرفات میں یادگار لمحات کو محفوظ رکھنے کے لئے عازمین سیلفیاں لینے کا اہتمام ضرور کرتے ہیں۔ حاصل زندگی سفر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ رکھنے اور ان یادگار لمحات کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے عازمین میدان عرفات میں اپنی اور تاریخی مقامات کی تصاویر لیتے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: