Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جدہ :2مریض اسپتال سے مشاعر منتقل

جدہ ..... ادارہ امور صحت نے 2 بیمار عازمین کو طبی عملے کے ہمراہ مشاعر مقدسہ پہنچا دیا ۔ سبق نیوز کے مطابق دونوں مریض جدہ کے شعبہ ہنگامی میں زیر علاج تھے جو فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے مملکت آئے تھے جہاں انہیں بیماری کے باعث اسپتال میں داخل کرادیا گیا تھا ۔ دونوں مریضوں کو ادارہ امور صحت کی خصوصی ایمبولینسوں کے ذریعے مشاعر مقدسہ پہنچادیا گیا۔ 
 

شیئر: