Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل منی پہنچ گئے

منی: حج منصوبے کی نگرانی کے لئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل منی پہنچ گئے۔ منی میں گورنریٹ کے دفتر میں ان کا استقبال نائب گورنر شہزادہ عبد اللہ بن بندر، نائب وزیر داخلہ برائے امن عامہ جنرل سعید القحطانی اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔ 
 

شیئر: