Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

1500رضاکار مشاعر مقدسہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ ...امسال حج موسم میں شہری دفاع کے اہلکاروں کے شانہ بشانہ 1500رضاکار خواتین و حضرات بھی شامل ہونگے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں رضاکاروں کی تعداد میں 50فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ یہ بات شہری دفاع کے سلیمان العمرو نے فرضی آتشزدگی پر قابو پانے کے بعدصحافیوں سے گفتگو میں بتائی۔ فرضی آگ کو بجھانے میں رضاکاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 
 

شیئر: