Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

شہباز شریف کی نیب میں پھر طلبی

لاہور... قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہاوسنگ اسکیم اور پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے پھرطلب کرلیا۔نیب پنجاب نے شہباز شریف کو پیر کی صبح آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکیم میں بیان ریکارڈ کرنے کے لئے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ۔اسی دن پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کیس میں بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اس سے قبل بھی ان کیسز میں بیان قلمبند کراچکے ہیں۔یاد رہے کہ نیب 56 کمپنیز کرپشن کیس میں پہلے ہی تحقیقات کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں:پنجاب میں تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک بنے گا؟

شیئر: