Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

افریقی حاجی کے دل نے کام کرنا بند کردیا تھا

مکہ مکرمہ ... 55سالہ افریقی حاجی کے دل نے کام کرنا بند کردیا تھا۔ دل کا شدید عارضہ لاحق ہوا تھا۔ ہلال احمر کے اہلکاروں نے مسجد الحرام کے شاہ عبدالعزیز دروازے پرافریقی حاجی کو متاثر پاکر فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے افریقی حاجی کے دل نے دوبارہ دھڑکنا شروع کردیا۔
 

شیئر: