Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

حج پر سرحدوں کی حفاظت کیلئے مستعد ہیں، وزارت دفاع

ریاض ...سعودی وزارت دفاع نے حج موسم کے دوران مشاعر مقدسہ اور سعودی عرب کی بری، بحر ی اور فضائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے انتہائی مستعدی کا اعلان کردیا۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ ان دنوں جبکہ دنیا بھر سے لاکھوں ضیوف الرحمن فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ارض مقدس پہنچے ہوئے ہیں ۔ اس موقع پر مملکت کی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ہر طرح کے اسلحہ سے آراستہ تربیتی یافتہ افواج اپنی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے مکمل طور پر مستعد ہے۔
 

شیئر: