Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

نیب نے عثمان بزدار کیخلاف فائل بند کردی؟

لاہور ... نیب نے تحریک انصاف کے وزارت عظمی کے امیدوار عثمان بزدار کو کرپشن الزامات سے بری کر دیا تھا۔ نامزد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پر لگنے والے کرپشن الزامات اور نیب کیس سے متعلق وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔نیب کی جانب سے بتایا گیا کہ نامزد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف 2 برس قبل بطور تحصیل ناظم غیر قانونی بھرتیاں کروانے کی شکایت موصول ہوئی تھی۔ شکایات پر نیب کی جانب سے مکمل تحقیقات کی گئی تھیں۔ تحقیقات کے بعد ان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا تھا۔ اسی لئے عثمان گزدار کی فائل بند کر دی گئی ۔ 
مزید پڑھیں:نامزد وزیراعلی پنجاب کے گھر بجلی بھی نہیں؟

شیئر: