Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

بنگلہ دیش میں دو متحارب سیاسی گروپوںمیں فائرنگ، 6ہلاک

ڈھاکا۔۔۔بنگلہ دیش میں دو متحارب سیاسی گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مقامی سیاسی رہنما سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی پولیس کے سربراہ  علی احمد خان نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ جنوب مشرقی چٹاگانگ کے پہاڑی ضلع فاگراچاری کے مصروف بازار میں یونائیٹڈ پیپلزڈیموکریٹک فرنٹ پارٹی کے دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔

شیئر: