Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دھوپ کی تمازت سے محفوظ رکھنے والا کمبل

ماسکو.... ایک روسی تاجر نے ایسا بڑا کمبل تیار کیا ہے جس سے فٹبال کے میدان کی پچ کو ڈھانپا جاسکتا ہے اوریوں وہاں موجود لوگوں کو دھوپ کی تمازت سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔ یہ کمبل اسی میٹریل سے تیار کردہ ہے جو ناسا اپنے خلائی مشنز کیلئے استعمال کرتی ہے۔ یہ کمبل 97فیصد حدت اپنے اندر جذب کرتا ہے۔ روس کے ایک تاجر نے اسے تیار کیا ہے۔ اسے امید ہے کہ یہ کمبل 17500ڈالر میں فروخت ہوگا۔26اگست کو اسے مارکیٹ میں لایا جائیگا۔

شیئر: