Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عازمین کے قافلے مکہ کیلئے روانہ

مدینہ منورہ .... ضیوف الرحمن کے قافلے مدینہ منورہ سے حج کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہونے لگے ہیں۔ ہفتے کی رات سے عازمین حج کے قافلے منیٰ کی طرف روانہ ہونا شروع ہونگے جہاں وہ اتوار کو ظہر ، عصر، مغرب، عشاءاور فجر کی نمازیں ادا کرینگے۔ اور پیر کو وقوفہ عرفہ کرینگے۔
 

شیئر: