Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عازم حج اور سکیورٹی اہلکار بغلگیر

مکہ مکرمہ ...حرم شریف میں ایک سیکیورٹی اہلکار ایشیا ئی بزرگ عازم حج کو نہ جانے کس بات پر بغلگیر ہو کر پیار کرنے لگا۔ حاجی بھی اس سے متاثر ہوکر بغلگیر ہوگیا۔ حرم شریف میں موجود زائرین اس منظر سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

شیئر: