Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بریدہ اسپتال میں آتشزدگی

القصیم.... یہاں محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ بریدہ کے زچہ بچہ اسپتال کے باورچی خانے میں گیس رسنے پر آگ لگ گئی تھی۔ قابو پا لیا گیا۔ باورچی خانے کے 10ملازم متاثر ہوئے۔ انہیں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد بریدہ کے کنگ فہد اسپیشلسٹ اسپتال اور بریدہ کے سنٹرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ان کی صحت تسلی بخش ہے۔ 

شیئر: