Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

نومنتخب وزیر اعظم کا سجدہ شکر

 
 اسلام آباد...تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد سجدہ شکر ادا کیا ۔ شکرانے کے نوافل پڑھے ۔عمران خان وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ ہاوس میں اپنے چیمبر گئے اور شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ انہوں نے ملک کی تعمیر وترقی کے لئے دعائیں بھی کیں۔

شیئر: