Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کیرالا میں سعودیوں کو رہائش تک محدود رہنے کی ہدایت

ریاض۔۔۔۔ ممبئی میں سعودی قونصل خانہ نے کیرالا میں موجود سعودی شہریوں کو موسمی خرابی سے خبر دار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کا مشورہ دیا۔ قونصل خانے کا کہنا ہے کہ کیرالامیں سیلاب کا ماحول ہے، وہاں موجود سعودی شہری موسمی خطرات ختم ہونے تک اپنی رہائش تک محدود رہیں۔ قونصل خانے سے رابطہ کرکے اپنے کوائد کا اندراج کرالیں۔ قونصل خانہ نے رابطہ نمبر بھی جاری کردیا۔
مزید پڑھیں:- - - -جنگ نے جدا کردیا تھا ، مکہ نے ملادیا

شیئر: