Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

پاک و ہند کے ڈی جی ایم اوز کا رابطہ

لاہور...پاک ، ہندڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان کے ڈی جی ایم او نے ہنددستانی ہم منصب کو خبردار کیا کہ اشتعال انگزی سے سرحد کا ماحول خراب ہوسکتا ہے ۔معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے۔ اگر ہندنے اشتعال انگیزی کے اقدام کو بند نہیں کیا تو اس سے سرحد کے ماحول میں کشیدگی آسکتی ہے۔
مزید پڑھیں:ہندوستانی میڈیا بڑا ہو جائے ،دفتر خارجہ کامشورہ

شیئر: