Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

’’سائقتی‘‘ایپلیکیشن سے خبردار رہنے کی ہدایت

ریاض۔۔۔۔پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے خبردار کیا کہ کوئی بھی شخص ’’سائقتی ‘‘ایپلیکیشن استعمال نہ کرے۔ یہ غیراجازت یافتہ ہے اور استعمال کرنیوالوں کیلئے پُرخطر ثابت ہوسکتی ہے۔ اتھارٹی کے ترجمان عبداللہ المطیری نےکہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ سائقتی کے نام سے جو اپلیکیشن متعارف کرائی جارہی ہے وہ اجازت یافتہ نہیں اپنی سلامتی کی خاطرلوگ اسے استعمال نہ کریں۔
مزید پڑھیں:- - - -مزدلفہ: زائد المیعاد 66ٹن گوشت ضبط

شیئر: